تازہ ترین

ضلع باغ میں بھیک مانگنے پر دفعہ 144کی پابندی عائد

article-144-on-begging-in-bagh-azad-kashmir

باغ ۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ باغ سرداروحید خان نے ضلع باغ میں بھیک مانگنے پر دفعہ 144کی پابندی عائد کردی ہے ۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے دفتر سے جاری ہونے والے پریس ہینڈنوٹس کے مطابق دروان رمضان المبارک ضلع باغ میں بھیک مانگنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہاہے اور بیرون ضلع …

مزید پڑھیے »

تقویٰ انسان کے اندر برائیوں کے خلاف جہادکا جذبہ پیدا کرتا ہے

abdul-rasheed-turabi-jamat-islami-bagh-iftar-dinner

باغ ۔ جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر وممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ روزہ تقویٰ اور خدا خوفی پیدا کرتا ہے یہی وہ ہتھیار ہیں جن سے لیس ہو کر انسان صراط مستقیم پر قائم رہتے ہوئے برائیوں سے بچتا ہے ،تقویٰ انسان کے …

مزید پڑھیے »

خان اختر خان حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے

khan Akhtar Khan Bagh Azad Kashmir

انجمن تاجران باغ کے سینئر رہنماء،مرکزی جامع مسجد کمیٹی کے ممبر اور کرنل ریٹائرڈ محمد انور خان کے چھوٹے بھائی خان اختر خان حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ،مرحوم کو گزشتہ روز سینے میں درد محسوس ہونے پر ڈسٹرکٹ ہسپتال گئے جہاں انھیں شدید دل کا …

مزید پڑھیے »

خواجہ جاوید اقبال ویلفیئر ٹرسٹ کا سید امتیاز الحسن گیلانی کی وفات پر تعزیتی اجلاس

BaghNews.Com

باغ۔ خواجہ جاوید اقبال ویلفیئر ٹرسٹ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر ٹرسٹ خواجہ ارشد جاوید منعقد ہوا۔اجلاس میں سرپرست اعلی پروفیسر مجید احمد شیخ،جنرل سیکرٹری پروفیسر راجہ محمد شفق،سردار ارباب عباسی،بشارت محمود ڈار،ملک نعیم طارق،سردار نسیم خان،سید زاہد گیلانی،سید طاہر حسین گردیزی،پرویز الحسن،ڈاکٹر عتیق احمد زاہد، سردار منظور …

مزید پڑھیے »

سبزار بھٹ اور دیگر 13شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی

sabzar-ahmad-bhat

باغ ( خواجہ ارشد جاوید سے ) آزادحکومت کے وزیرجنگلات ،وائلڈلائف ،فشیریز سردار میراکبر خان نے کہاکہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی جانب سے بے گناہ کشمیریوں پر لاٹھی چارج ،آنسو گیس اور پیلٹ گنوں کی فائرنگ کا انسانی حقوق کی عالمی تنظمیوں کو مقبوضہ کشمیر میں حالیہ واقعات کا …

مزید پڑھیے »