صفحہ اول / آزاد کشمیر / ہٹیاں بالا میں موجودہ انتظامیہ پر بھرپوراعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔ راجہ آصف لطیف
BaghNews.Com

ہٹیاں بالا میں موجودہ انتظامیہ پر بھرپوراعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔ راجہ آصف لطیف

ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ) سابق کوآڈنینٹر ٹووزیراعظم راجہ آصف لطیف نے کہا کہ ہٹیاں بالا میں موجودہ انتظامیہ پر بھرپوراعتماد کا اظہار کرتے ہیں ڈی سی عبدالحمید کیانی ایک فرض شناس آفیسر ہیں اور ان کی خدمات جوکہ ہٹیاں بالاکی عوام صدیوں یادکرئے گئی ان کی تعیناتی سے ہٹیاں بالا ضلع ایک درست سمت کی جانب گامز ن ہوگیا ہے ہٹیاں بالا کی عوام کو اب پچاس روپے میں پشتی ڈومیسائل ایک روز میں جاری ہورہا ہے جوکہ پوری دنیا میں کئی بھی نہیں ہے محکمہ مال کا قبلہ جو انہوں نے درست کیا ہے اس کو بھی سنہری حروف میں لکھا جائے گا ڈپٹی کمشنر ہٹیاں بالا کی عوام کے لیئے ایک رحمت بن کرآئے ہیں وگرنہ عوام کو پٹواری کلچر سے صدیوں آزادی نہیں مل سکتی تھی۔

یہ بھی دیکھیے

mushtaq-minhas-bagh-ajk

ڈان لیکس معاملہ حل ہونا پاکستان کے لیے تاریخی اہمیت رکھتا ہے۔ مشتاق منہاس

آزا دجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات راجہ مشتا ق احمد منہاس نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے