ہفتہ , 25 نومبر 2017
صفحہ اول / باغ / باغ ۔ رمضان المبارک کی آمد اور شہریوں کے مسائل
BaghCity-File-Photo-Gharib-Hanif
Bagh City - Photo: Gharib Hanif

باغ ۔ رمضان المبارک کی آمد اور شہریوں کے مسائل

باغ ۔  رمضان المبارک کی آمد ، دیگر شہریوں کے طرح باغ میں بھی مصنوعی مہنگائی عروج پر پہنچ گئی ۔ رمضان المبارک کے مہینے میں بھی لوڈ شیڈنگ بدستور جاری،گزشتہ روز باغ کے متعدد علاقوں میں نماز تراویح کے دوران بھی بجلی کی بندش ۔باغ میں شدید گرمی اور12گھنٹے سے زائد کی لوڈ شیڈنگ کے باعث روزہ داروں کو روز مرہ معاملات میں شدید پریشانی کا سامنا ۔باغ کے شہریوں اور عوامی حلقوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے ۔اور بجلی کی ترسیل کو یقینی بنایا جائے ۔

یہ بھی دیکھیے

BaghNews.Com

خواجہ جاوید اقبال ویلفیئر ٹرسٹ کا سید امتیاز الحسن گیلانی کی وفات پر تعزیتی اجلاس

باغ۔ خواجہ جاوید اقبال ویلفیئر ٹرسٹ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر ٹرسٹ خواجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے