صفحہ اول / باغ / چھتر نمبر ۲میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 1بچہ ہلاک 2زخمی

چھتر نمبر ۲میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 1بچہ ہلاک 2زخمی

افسوسناک خبر۔ چھتر نمبر 2 باغ آزاد کشمیر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 1بچہ ہلاک 2زخمی۔

  • مہاجر کیمپ شادی کی تقریب میں سلنڈر دھماکہ سات سالہ فاران موقع پر جاں بحق دلہن سمیت متعدد افراد زخمی .
  • زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا .
  • سلنڈر دھماکے سے مکان بری طرح جل گیا .
  • مقامی شہری نور الدین کے گھر میں شادی کی تقریب میں یہ افسوس ناک حادثہ پیش آیا .

باغ۔  نواحی موضع چھتر نمبر۲ مہاجر کیمپ میں شادی کے گھر میں سلنڈر پھٹنے سے مکان کی تباہ حالی کے مختلف مناظر

یہ بھی دیکھیے

article-144-on-begging-in-bagh-azad-kashmir

ضلع باغ میں بھیک مانگنے پر دفعہ 144کی پابندی عائد

باغ ۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ باغ سرداروحید خان نے ضلع باغ میں بھیک مانگنے پر دفعہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے