صفحہ اول / باغ / خواجہ جاوید اقبال ویلفیئر ٹرسٹ کا سید امتیاز الحسن گیلانی کی وفات پر تعزیتی اجلاس
BaghNews.Com

خواجہ جاوید اقبال ویلفیئر ٹرسٹ کا سید امتیاز الحسن گیلانی کی وفات پر تعزیتی اجلاس

باغ۔ خواجہ جاوید اقبال ویلفیئر ٹرسٹ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر ٹرسٹ خواجہ ارشد جاوید منعقد ہوا۔اجلاس میں سرپرست اعلی پروفیسر مجید احمد شیخ،جنرل سیکرٹری پروفیسر راجہ محمد شفق،سردار ارباب عباسی،بشارت محمود ڈار،ملک نعیم طارق،سردار نسیم خان،سید زاہد گیلانی،سید طاہر حسین گردیزی،پرویز الحسن،ڈاکٹر عتیق احمد زاہد، سردار منظور حسین ایڈوکیٹ،خواجہ ناصر لون،سردار شبیر خان،خواجہ شبیر شمیم،سردار آفتاب ایوب،سردار اسرار ارباب عباسی،سردار افراہیم خان،چوہدری حق نواز ایڈوکیٹ،راجہ نزیر کیانی اور دیگر نے شرکت کی ۔اجلاس میں سیکرٹری ریٹائرڈ سید فیاض الحسن گیلانی کے بھائی سید امتیاز الحسن گیلانی کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ۔اجلاس میں مرحوم کے جملہ پسماندگان سے ہمدردی اور دلی رتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات اور مغفرت کے لیے دعا کی گئی ۔

یہ بھی دیکھیے

sabzar-ahmad-bhat

سبزار بھٹ اور دیگر 13شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی

باغ ( خواجہ ارشد جاوید سے ) آزادحکومت کے وزیرجنگلات ،وائلڈلائف ،فشیریز سردار میراکبر خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے