صفحہ اول / باغ / خواجہ ارشد کی خواجہ ممتاز احمد کو بطور پراجیکٹ ڈائریکٹر ICBWMترقیابی کے موقع پر مبارکباد
BaghNews.Com

خواجہ ارشد کی خواجہ ممتاز احمد کو بطور پراجیکٹ ڈائریکٹر ICBWMترقیابی کے موقع پر مبارکباد

باغ ۔ خواجہ جاوید اقبال ویلفیئر ٹرسٹ کے صدر خواجہ ارشد جاوید نے کہا ہیکہ ناظم جنگلات پونچھ خواجہ ممتازاحمد کا شمار ریاست کے بہترین آفیسران میں ہوتا ہے،خواجہ ممتازاحمد ایک با صلاحیت اور محنتی آفیسر ہیں۔محکمہ جنگلات میں متعدد عہدوں پر ان کی تعیناتی کے دوران محکمہ جنگلات کی نیک نامی میں اضافہ ہوا ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے خواجہ ممتاز احمد کی بطور پراجیکٹ ڈائریکٹر ICBWMترقیابی کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انھوں نے کہا کہ خواجہ ممتاز احمد کی ترقیابی ان کی قابلیت اور باصلاحیت ہونے کا ثبوت ہے۔انھوں نے امید ظاہر کی کہ خواجہ ممتاز احمد اپنی تمام تر صلاحیتوں کو مذید بروئے کار لا کر محکمہ جنگلات کی نیک نامی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار اداء کرتے رہیں گے۔

یہ بھی دیکھیے

BaghNews.Com

خواجہ جاوید اقبال ویلفیئر ٹرسٹ کا سید امتیاز الحسن گیلانی کی وفات پر تعزیتی اجلاس

باغ۔ خواجہ جاوید اقبال ویلفیئر ٹرسٹ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر ٹرسٹ خواجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے