مظفرآباد

ضلع مظفرآباد، آزاد کشمیر کی خبریں

ڈینگی بخار کے نتیجے میں گزشتہ سال کی نسبت زیادہ نقصانات کا شدید خطرہ

dengue-fever

مظفرآباد( پی آئی ڈی ) حکومت آزاد کشمیر کے محکمہ صحت عام (متعدی امراض ) نے مظفرآباد کے ایریاز میں ڈینگی سے بچاؤ کیلئے عوام اور تما م محکمہ جات کو ہدایات جاری کر دی ہیں ۔محکمہ صحت عامہ کی طرف سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ …

مزید پڑھیے »

منگلاڈیم ،نیلم جہلم پراجیکٹ ،کوہالہ جہلم پراجیکٹ اور پاکستان کی محبت

Muzaffarabad-Prime-Minister-Azad-Jammu-Kashmir-Raja-Farooq-Haider-Presiding-Meeting-About-the-Affectees-of-Kohala-Hydral-Project

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ منگلاڈیم ،نیلم جہلم پراجیکٹ ،کوہالہ جہلم پراجیکٹ اہلیان کشمیر کے ملک پاکستان کی محبت کا منہ بولتا اظہار ہیں ۔ نہ گولی چلی نہ لاٹھی نہ مظاہرے ہوئے نہ ہی کوئی مخالفت ریاست کے لوگوں نے پاکستان کو …

مزید پڑھیے »

پیر چناسی ٹریفک حادثے پر وزیر اعظم فاروق حیدر کا سخت نوٹس

pir-chanasi-muzaffarabad-ajk-accident

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے پیر چناسی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 2افراد کے جاں بحق ہونے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔پیر چناسی روڈ پر ایکسویٹر کی کی ٹکر سے 30سالہ اظہر …

مزید پڑھیے »

نیشنل مینیجمنٹ کالج لاہور کے وفد کی چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سے ملاقات

muzaffarabad-ajk-national-management-college-delegation-meets-chief-secretary-azad-kashmir-doctor-ejaz-munir

چیف سیکرٹری آزادکشمیرڈاکٹر اعجاز منیر سے نیشنل مینیجمنٹ کالج لاہور کے 21ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے 14رکنی وفد نے ملاقات کی۔ چیف سیکرٹری آزادکشمیر ڈاکٹر اعجاز منیر نے وفدکے شرکاء کو آزادکشمیر کا دورہ کرنے پر خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات) ڈاکٹر سید آصف شاہ …

مزید پڑھیے »

وزیر اعظم فاروق حیدر کا سجادہ نشین ڈنگہ کوٹ کی وفات پر اظہار تعزیت

sajada-nasheen-dinga-kot-condolence-reference-pm-ajk-farooq-haider-addressing

مظفرآباد ۔ وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے سجادہ نشین ڈنگہ کوٹ شریف صاحبزادہ کالا باوا کی وفات پر ان کے گھر ڈنہ ڈنگہ کوٹ شریف جا کر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے بلندی درجات اور پسماندگان کے لیئے صبر جمیل کی دعا …

مزید پڑھیے »

موٹر سائیکل سوار میاں بیوی گہری کھائی میں گرنے سے جاں بحق

BaghNews.Com

مظفرآباد سیاحتی مقام پیر چناسی سے مظفرآباد آتے ہوئے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی گہری کھائی میں گرنے سے جاں بحق ۔ بتیس سالہ محمد اظہر ولد عبد الرزاق سکنہ بٹ منگ خالد بی بی عمر پچیس سال تین سو فٹ گئری کھائی میں گرنے سے موقع پر جاں بحق۔ …

مزید پڑھیے »

۱۰ مہینے ہوگئے بہت ناز نخرے اٹھالیے اب پرفارمنس دینی ہوگی

prime-minister-azad-jammu-kashmir-raja-farooq-haider-inaugurating-ram-pura-grid-station

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ اب محکمہ جات کو نتائج دینے ہونگے بیوروکریسی کو کہتا ہوں کے 10مہینے ہوگئے بہت ناز نخرے اٹھالیے اب پرفارمنس دینی ہوگی جس نے نہ دی نہیں رہے گا۔ …

مزید پڑھیے »

نیلم جہلم منصوبے کی سرنگیں مکمل ہونے کی تقریب

pm-pakistan-nawaz-sharif-pm-ajk-raja-farooq-haider-inaugurating-neelum-jehlum-hydral-power-project

۲۰۱۸ میں شیر آئے گا اور کبوتر کو اٹھا کر لے جائے گا۔ مظفر آباد۔ وزیراعظم نواز شریف نے اپنے سیاسی مخالفین کوایک بارپھرللکارتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی بحران کے موجد آج لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کی باتیں کر رہے ہیں ، دھرنے دینے والے ملک کو 19ویں …

مزید پڑھیے »

تحریک آزادی کشمیر کے سلسلہ میں اپوزیشن کا کردار دیکھ کر مایوسی اور دکھ ہوا۔ افتخار گیلانی / نورین عارف

BaghNews.Com

وزیر تعلیم آزادکشمیر بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی ،وزیر صنعت محترمہ نورین عارف نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی اپوزیشن کا طرز عمل غیر ذمہ دارانہ اور غیر جمہوری ہے ۔حزب مخالف تنقید برائے تنقید کی سیاست کر رہی ہے جو کہ قابل افسوس ہے ۔ تحریک آزادی کشمیر کے …

مزید پڑھیے »

پیمرا کی طرف سے بول نیوز کالائنسس منسوخ کرنے کے خلاف مظفرآباد میں صحافتی تنظیموں کا احتجاج

journalists-protest-in-muzaffarabad-against-bol-pemra-license-cancellation

پیمرا کی طرف سے بول نیوز کالائنسس منسوخ کرنے کے خلاف مظفرآباد میں صحافتی تنظیموں کا بول کے حق میں احتجاجی مظاہرہ۔ سنٹرل پریس کلب کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرے میں آزادکشمیر الیکٹرانک وفوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن۔ سی یو جے۔ سی جے ایف۔یو جے۔ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران …

مزید پڑھیے »