باغ

ضلع باغ آزاد کشمیر کی خبریں

ضلع باغ میں بھیک مانگنے پر دفعہ 144کی پابندی عائد

article-144-on-begging-in-bagh-azad-kashmir

باغ ۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ باغ سرداروحید خان نے ضلع باغ میں بھیک مانگنے پر دفعہ 144کی پابندی عائد کردی ہے ۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے دفتر سے جاری ہونے والے پریس ہینڈنوٹس کے مطابق دروان رمضان المبارک ضلع باغ میں بھیک مانگنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہاہے اور بیرون ضلع …

مزید پڑھیے »

تقویٰ انسان کے اندر برائیوں کے خلاف جہادکا جذبہ پیدا کرتا ہے

abdul-rasheed-turabi-jamat-islami-bagh-iftar-dinner

باغ ۔ جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر وممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ روزہ تقویٰ اور خدا خوفی پیدا کرتا ہے یہی وہ ہتھیار ہیں جن سے لیس ہو کر انسان صراط مستقیم پر قائم رہتے ہوئے برائیوں سے بچتا ہے ،تقویٰ انسان کے …

مزید پڑھیے »

خان اختر خان حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے

khan Akhtar Khan Bagh Azad Kashmir

انجمن تاجران باغ کے سینئر رہنماء،مرکزی جامع مسجد کمیٹی کے ممبر اور کرنل ریٹائرڈ محمد انور خان کے چھوٹے بھائی خان اختر خان حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ،مرحوم کو گزشتہ روز سینے میں درد محسوس ہونے پر ڈسٹرکٹ ہسپتال گئے جہاں انھیں شدید دل کا …

مزید پڑھیے »

خواجہ جاوید اقبال ویلفیئر ٹرسٹ کا سید امتیاز الحسن گیلانی کی وفات پر تعزیتی اجلاس

BaghNews.Com

باغ۔ خواجہ جاوید اقبال ویلفیئر ٹرسٹ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر ٹرسٹ خواجہ ارشد جاوید منعقد ہوا۔اجلاس میں سرپرست اعلی پروفیسر مجید احمد شیخ،جنرل سیکرٹری پروفیسر راجہ محمد شفق،سردار ارباب عباسی،بشارت محمود ڈار،ملک نعیم طارق،سردار نسیم خان،سید زاہد گیلانی،سید طاہر حسین گردیزی،پرویز الحسن،ڈاکٹر عتیق احمد زاہد، سردار منظور …

مزید پڑھیے »

سبزار بھٹ اور دیگر 13شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی

sabzar-ahmad-bhat

باغ ( خواجہ ارشد جاوید سے ) آزادحکومت کے وزیرجنگلات ،وائلڈلائف ،فشیریز سردار میراکبر خان نے کہاکہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی جانب سے بے گناہ کشمیریوں پر لاٹھی چارج ،آنسو گیس اور پیلٹ گنوں کی فائرنگ کا انسانی حقوق کی عالمی تنظمیوں کو مقبوضہ کشمیر میں حالیہ واقعات کا …

مزید پڑھیے »

باغ ۔ رمضان المبارک کی آمد اور شہریوں کے مسائل

BaghCity-File-Photo-Gharib-Hanif

باغ ۔  رمضان المبارک کی آمد ، دیگر شہریوں کے طرح باغ میں بھی مصنوعی مہنگائی عروج پر پہنچ گئی ۔ رمضان المبارک کے مہینے میں بھی لوڈ شیڈنگ بدستور جاری،گزشتہ روز باغ کے متعدد علاقوں میں نماز تراویح کے دوران بھی بجلی کی بندش ۔باغ میں شدید گرمی اور12گھنٹے …

مزید پڑھیے »

خواجہ ارشد کی خواجہ ممتاز احمد کو بطور پراجیکٹ ڈائریکٹر ICBWMترقیابی کے موقع پر مبارکباد

BaghNews.Com

باغ ۔ خواجہ جاوید اقبال ویلفیئر ٹرسٹ کے صدر خواجہ ارشد جاوید نے کہا ہیکہ ناظم جنگلات پونچھ خواجہ ممتازاحمد کا شمار ریاست کے بہترین آفیسران میں ہوتا ہے،خواجہ ممتازاحمد ایک با صلاحیت اور محنتی آفیسر ہیں۔محکمہ جنگلات میں متعدد عہدوں پر ان کی تعیناتی کے دوران محکمہ جنگلات کی …

مزید پڑھیے »

کچھ سازشی عناصر ویمن یونیورسٹی باغ کے قیام کے خلاف ہیں

vice-chancellor-women-university-ajk-bagh

  باغ ۔ ترجمان ویمن یونیورسٹی باغ نے اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں پر اپنا وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ وائس چانسلر اور ان کی ٹیم ویمن یونیورسٹی آزاد جموں و کشمیر باغ کی تعمیر و ترقی کیلئے دن رات کوشاں ہے ۔ کچھ سازشی عناصر …

مزید پڑھیے »

باغ میں مختلف ٹریفک حادثات میں تین افراد زخمی2 کی حالت تشویشناک

BaghNews.Com

باغ(خواجہ ارشد جاوید) باغ میں مختلف ٹریفک حادثات میں ایک ہی گاؤں کے تین افراد زخمی2افراد کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق باغ میں گزشتہ روز یونین کونسل دھڑے جانے والی کار قادر آباد کے مقام پر روڈ سے نیچے گر کر حادثے کا شکار …

مزید پڑھیے »

غیرقانونی بھرتی کیس, وی سی ویمن یونیورسٹی باغ کی احتساب بیورو میں طلبی

vice-chancellor-women-university-ajk-bagh

آزادکشمیر احتساب بیورو نے ویمن یونیورسٹی باغ میں خلاف قواعد تقرریوں، تعیناتیوں اور انتظامی بے ضابطگیوں کے کیس میں واضح ثبوت ملنے کے بعد وا ئس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حلیم خان ، رجسٹرار ڈاکٹر ریاض، سکروٹنی کمیٹی ممبران،سمیت تمام فریقین کی انوسٹی گیشن برانچ میں طلبی کے نوٹس جاری کردیئے …

مزید پڑھیے »