اتوار , 2 جولائی 2017
صفحہ اول / Tag Archives: slider

Tag Archives: slider

ضلع باغ میں بھیک مانگنے پر دفعہ 144کی پابندی عائد

article-144-on-begging-in-bagh-azad-kashmir

باغ ۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ باغ سرداروحید خان نے ضلع باغ میں بھیک مانگنے پر دفعہ 144کی پابندی عائد کردی ہے ۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے دفتر سے جاری ہونے والے پریس ہینڈنوٹس کے مطابق دروان رمضان المبارک ضلع باغ میں بھیک مانگنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہاہے اور بیرون ضلع …

مزید پڑھیے »

تقویٰ انسان کے اندر برائیوں کے خلاف جہادکا جذبہ پیدا کرتا ہے

abdul-rasheed-turabi-jamat-islami-bagh-iftar-dinner

باغ ۔ جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر وممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ روزہ تقویٰ اور خدا خوفی پیدا کرتا ہے یہی وہ ہتھیار ہیں جن سے لیس ہو کر انسان صراط مستقیم پر قائم رہتے ہوئے برائیوں سے بچتا ہے ،تقویٰ انسان کے …

مزید پڑھیے »

خان اختر خان حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے

khan Akhtar Khan Bagh Azad Kashmir

انجمن تاجران باغ کے سینئر رہنماء،مرکزی جامع مسجد کمیٹی کے ممبر اور کرنل ریٹائرڈ محمد انور خان کے چھوٹے بھائی خان اختر خان حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ،مرحوم کو گزشتہ روز سینے میں درد محسوس ہونے پر ڈسٹرکٹ ہسپتال گئے جہاں انھیں شدید دل کا …

مزید پڑھیے »

سبزار بھٹ اور دیگر 13شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی

sabzar-ahmad-bhat

باغ ( خواجہ ارشد جاوید سے ) آزادحکومت کے وزیرجنگلات ،وائلڈلائف ،فشیریز سردار میراکبر خان نے کہاکہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی جانب سے بے گناہ کشمیریوں پر لاٹھی چارج ،آنسو گیس اور پیلٹ گنوں کی فائرنگ کا انسانی حقوق کی عالمی تنظمیوں کو مقبوضہ کشمیر میں حالیہ واقعات کا …

مزید پڑھیے »

باغ ۔ رمضان المبارک کی آمد اور شہریوں کے مسائل

BaghCity-File-Photo-Gharib-Hanif

باغ ۔  رمضان المبارک کی آمد ، دیگر شہریوں کے طرح باغ میں بھی مصنوعی مہنگائی عروج پر پہنچ گئی ۔ رمضان المبارک کے مہینے میں بھی لوڈ شیڈنگ بدستور جاری،گزشتہ روز باغ کے متعدد علاقوں میں نماز تراویح کے دوران بھی بجلی کی بندش ۔باغ میں شدید گرمی اور12گھنٹے …

مزید پڑھیے »

غیرقانونی بھرتی کیس, وی سی ویمن یونیورسٹی باغ کی احتساب بیورو میں طلبی

vice-chancellor-women-university-ajk-bagh

آزادکشمیر احتساب بیورو نے ویمن یونیورسٹی باغ میں خلاف قواعد تقرریوں، تعیناتیوں اور انتظامی بے ضابطگیوں کے کیس میں واضح ثبوت ملنے کے بعد وا ئس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حلیم خان ، رجسٹرار ڈاکٹر ریاض، سکروٹنی کمیٹی ممبران،سمیت تمام فریقین کی انوسٹی گیشن برانچ میں طلبی کے نوٹس جاری کردیئے …

مزید پڑھیے »

پولیو کی قومی مہم 15تا 18مئی 2017کو شروع ہو رہی ہے

anti-polio-drive-to-starts-across-azad-kashmir

مظفرآباد( پی آئی ڈی ) محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر کے زیر اہتمام پولیو کی قومی مہم 15تا 18مئی 2017کو شروع ہو رہی ہے ۔ پولیو مہم کے دوران محکمہ صحت عامہ کی موبائل ٹیمیں گھر گھرجا کر پانچ سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پولیو ویکسین اور …

مزید پڑھیے »

ایک مضبوط پاکستان ہی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا ضامن ہے

prime-minister-azad-kashmir-farooq-haider

وزیراعظم آزاد جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان ملک میں جمہوریت، اداروں کی مضبوطی اور آئین و قانون کی بالادستی میں ہے۔ ایک مضبوط و مستحکم پاکستان ہی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا ضامن ہے پاکستان کو مستحکم بنانا ہے تو پاکستان مسلم لیگ …

مزید پڑھیے »

خواجہ ناصر اسلم کا مولانا امتیاز صدیقی کو خراج تحسین

khawaja-nasir-laiq-bagh-azad-kashmir

باغ ۔ معروف عالم دین مولانا امتیاز احمد صدیقی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے جامع مسجد دیار حبیب میں شب برات کے موقع پر شب بیداری کروائی اور ایمان افروزخطاب کیا۔ ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری میلاد کمیٹی باغ خواجہ ناصر اسلم نے اپنے ایک …

مزید پڑھیے »

نیو دانش گار منٹس فاضیلہ مارکیٹ باغ کی افتتاحی تقریب

new-danish-garments-bagh-azad-kashmir-fazliya-market

باغ ۔ تاجر سنت نبوی کے مطابق اپنے کاروبار کو چلائیں تاکہ ان کے کاروبار میں برکت ہوسکے اور جتنا کم منا فع ہو گا اتنا ہی کاروبار میں بھی ترقی ہوگی۔نیو دانش گار منٹس کی شاپ کا قیام ایک اہم اقدام ہے جس پر انتطامیہ کو مبارک باد پیش …

مزید پڑھیے »